حید ر آ باد 26 د سمبر ( ایجنسیز) سا و تھ سنٹر ل ر یلو ے کی جانب سے مسا فرین کی سہو لت کے لئے سکند ر آ باد تا چینا ئی خصو صی ٹر ینیں چلانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ ٹرین نمبر 02760 سکند رآ باد ۔چینا ئی پر یمیم سو پر فا سٹ خصو صی ٹرین 28 دسمبر کو را ت 11-10 بجے
سکند ر آ باد سے ر وا نہ ہو گی اور دو سر ے دن 11-15 بجے چینا ئی پہنچے گی ۔ وا پسی میں ٹر ین نمبر 02759 چینا ئی ۔سکند ر آ باد پر یمیم سو پر فا سٹ ا سپیشل ٹر ین 29 د سمبر کو را ت 8 بجے چینا ئی سے چلے گی اور دو سر ے دن صبح 9-30 بجے سکند رآ با د پہنچے گی ۔ یہ ٹرین دوران سفر دو نو ں سمتو ں میں وجئے وا ڑہ اور نیلو ر پر تو قف کر یگی ۔